• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی بحری بیڑا میزائلوں کی رینج میں آیا تو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، ایرانی بحریہ

فوٹو: ایکس / پریس ٹی وی
فوٹو: ایکس / پریس ٹی وی 

ایران کی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس ایس ابراہم لنکن پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

شہرام ایرانی نے خبردار کیا کہ جیسے ہی یہ امریکی بیڑا ایرانی میزائلوں کی رینج میں آئے گا اسے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

ایرانی بحریہ کا کہنا ہے کہ امریکی بحری بیڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ  ساحل سے داغے گئے کروز میزائلوں کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز نے اپنی پوزیشن تبدیل کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید