• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائی‘ دوملزمان گرفتار، مضرصحت ادویات برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون عطاالرحمان نے مضر صحت ادویات کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کردیں، اس سلسلے میں بہاولپور سرکل نے بڑی مقدار میں مضر صحت ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں جنسی ادویات برآمد کرلیں۔
ملتان سے مزید