• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے جج اسپیشل کورٹ کے ججز تعینات

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی حکومت نے کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں تعینات ججز کو کراچی کی اسپیشل کورٹس میں تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت لاء اینڈ جسٹس کے سیکشن افسر زبیر احمد کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ان میں جج مس عالیہ انور اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اور جج فہیم احمد خان اسپیشل جج سینٹرل ٹو شامل ہیں۔ مذکورہ دونوں ججز کو تین برس کے لیے ان کے موجودہ پے اینڈ اسکیل کے تحت تعیناتی کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید