• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایڈیشن 11 کے 16 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

لاہور قلندرز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اوپنر ایمون کی جگہ ریان برل کو شامل کیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید