• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ: بیوہ بھابی اور بھتیجی کو قتل کرکے لاشیں دریا میں پھینکنے والا شخص گرفتار

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

لاڑکانہ کے علاقے باقرانی میں جائیداد کے تنازع پر دیور نے بیوہ بھابی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نے قتل کے بعد دونوں کی لاشیں دریائے سندھ میں پھینک دیں۔ ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گيا ہے۔

ملزم کی نشاندہی پر دونوں خواتین کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں۔ ملزم اس سے قبل بھی قتل کرچکا ہے اور مقدمے میں روپوش تھا۔

قومی خبریں سے مزید