• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوالی فکیشن……

میں نے پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوائی۔

میں نے روس اور یوکرین کی جنگ رکوائی۔

میں نے آرمینیا اور آذربائیجان کی جنگ رکوائی۔

میں نے شمالی اور جنوبی کوریا کی جنگ رکوائی۔

میں نے چین اور تائیوان کی جنگ رکوائی۔

میں نے ترکی اور یونان کی جنگ رکوائی۔

میں نے نائیجیریا اور سوڈان کی جنگ رکوائی۔

لیکن آپ نے مجھے امن کا نوبل انعام نہیں دیا،

میں نے نوبل کمیٹی سے شکوہ کیا۔

امن کا نوبل انعام اسے دیا جاتا ہے

جو دوسروں کی نہیں، اپنی جنگ بند کرے،

کمیٹی نے جواب دیا۔

میں نے کہا، اچھا، ٹھیک ہے۔

تازہ ترین