• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا کا پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات کا خیر مقدم


فائل فوٹو
فائل فوٹو 

انڈونیشیا نے پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ پیش رفت مثبت ابتدائی قدم ہے جو تمام فریقین کو کشیدگی میں کمی، تنازعات کے پُرامن اور پائیدار حل کی ترغیب دیتی ہے۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ خودمختاری، علاقائی سالمیت کا احترام، بات چیت اور سفارت کاری کو فروغ دیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید