جنہوں نے اسلحہ سازی کے شک میں
بنایا ہے ہدف ایرانیوں کو
وہ لاتعداد بم رکھتے ہیں لیکن
نہیں دیتے یہ موقع دوسروں کو
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز، جوہری معاملہ، جنگی ہرجانہ اور پابندیوں کا خاتمہ زیر بحث آئے۔
امریکی نائب صدر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ابھی تک حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، کسی ڈیل کے بغیر واپس امریکا جارہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس یورینئیم افزودگی کی تنصیبات ہیں جو تباہ کردی گئیں، ہم چاہتے ہیں ایرانی ایسے آلات حاصل نہ کریں جن سے وہ جلد نیوکلیئر ہتھیار بناسکتے ہوں
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی کمپنیوں میں پی ایس او، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو جانتے ہیں کہ جنگ کے مقاصد حاصل نہیں ہوئے، فاتح کو اپنی جیت کا اعلان دہرانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
2 مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 2 ہزار 20 افراد جاں بحق ہوچکے جبکہ 6 ہزار 436 افراد زخمی ہوچکے۔
اسداران انقلاب نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز سے صرف غیرفوجی جہازوں کو ہی گزرنے کی اجازت ہے۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا ایران کو شکست دے چکا ہے۔ امریکا یہ جنگ جیت چکا ہے۔
تل ابیب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
اعزاز سید سے گفتگو میں مذاکرات اور امریکا کے حوالے سے اپنے نقطہ ء نظر کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس جنگ سے قبل بھی ہم مذاکرات کررہے تھے۔
پوپ لیو کا کہنا تھا کہ قومی رہنماؤں پر بڑی ذمّے داریاں عائد ہوتی ہیں، ہم ان سے کہتے ہیں کہ بس کریں، اب امن کا وقت ہے، مذاکرات اور ثالثی کی میز پر بیٹھیں۔
اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ کیا یہ دھمکی، دہشت، تشدد پر اُکسانے اور بھتہ خوری کو معمول بنانےکے مترادف نہیں؟ ریاستی دہشت گردی کے لیے عوامی سطح پر اُکسانے کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہیے۔
عرب میڈیا سے گفتگو میں بلاول زرداری نے کہا کہ پوری دنیا کی پُرامید نظریں اسلام آباد مذاکرات پر ہیں۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں 20 میچز مکمل ہوگئے ہیں، ایونٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہیں، ہر ٹیم نے اپنے 5،5 مقابلے مکمل کرلیے ،جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل کافی حد تک واضح ہوگئی ہے۔
مذاکرات سے قبل ایران اور امریکا کے وفود نے وزیر اعظم شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔ ان ملاقاتوں میں علاقائی اور عالمی امن کی صورتِ حال پر غور کیا گیا۔