• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگو: انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ، 4 اہلکار زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ہنگو میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ سے 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔

ایس ڈی پی او  مجاہد حسین کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے چھپری وزیران میں پیش آیا۔

چاروں زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید