• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے کراچی کی چار ماہ کی کارکردگی

کراچی (اسد ابن حسن) این سی سی آئی اے کراچی کی چار ماہ کی کارکردگی،نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں چار ماہ قبل نئی انتظامی تبدیلیوں کے بعد لاہور اور اسلام آباد سرکلز اس دوران کوئی قابل ذکر کاروائیاں کرنے میں ناکام رہے جبکہ کراچی سرکل میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہیڈ کوارٹر کو موصول شدہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چار ماہ میں کراچی سرکل نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی معاونت سے انفرادی طور پر 157، پولیس سے متعلق 23اور رینجرز سے متعلق 43غیر قانونی ڈیٹا بلاک کروائے۔

اہم خبریں سے مزید