• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کی کمی

آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 ہزار 900 روپے کم ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 201 روپے کمی سے 4 لاکھ 29 ہزار 635 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 49 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید