• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت مزید بڑھے گی، ہیٹ ویو کیمپ قائم

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے، وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر کراچی کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کیمپس قائم کردیے گئے۔

درجہ حرارت پیر کو 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

شہرِ قائد میں گزشتہ روز درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب موسم میں گرمی کے اضافے کے پیشِ نظر وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ  کے حکم پر شہر کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید