• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوڈشیڈنگ کیخلاف امیر جماعت اسلامی کراچی کی توہین عدالت کی درخواست پر نیپرا سمیت دیگر حکام سے جواب طلب

کراچی (محمد منصف) سندھ ہائی کورٹ نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نیپرا و دیگر سے جواب طلب کر لیا ہے۔ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینز کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل محمد واوڈا نے کہا کہ شہر میں شدید گرمی کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ بجلی کی عدم فراہمی سے شہر میں اموات رپورٹ ہورہی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید