• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، 3 افراد ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، تین افراد ہلاک، وائرس کے انسان سے انسان منتقلی کے پہلے شواہد سامنے آگئے۔

جہاز پر 28 ممالک کے تقریباً 150 مسافر اور عملہ سوار تھے، جبکہ 24 اپریل کو سینٹ ہیلینا میں درجنوں مسافر اتر چکے ہیں۔ 

ڈبلیو ایچ او  کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا پھیلاؤ کسی عالمی وبا کا آغاز نہیں ہے۔

ہنٹا وائرس قریبی اور انتہائی ذاتی رابطے کے ذریعے پھیلتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید