معرکہ…
کل تک جس ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ تھا،
جسے سفارتی محاذ پر تنہا کرنے کی سازش کی گئی،
جس کے دوستوں کو اس سے دور کر دیا گیا،
جس کیخلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈا کیا گیا،
وہ آج دنیا کی سب سے بڑی جنگ میں ثالث ہے،
چین کا قابل بھروسا دوست، امریکا کا اتحادی ہے،
پڑوسی ہوں، یا خلیجی ممالک، سب اس پر اعتبار کرتے ہیں۔
ان مشکل محاذوں پر کامیابی کا نقطہ آغاز…
دراصل اس معرکے میں کامیابی سے ہوا،
جسے آج دنیا معرکہ حق کے نام سے جانتی ہے۔