• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیر اعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کےاجلاس کی صدارت کریں گے۔

علاوہ ازیں شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں رواں برس کے ترقیاتی بجٹ، آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایسے ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا پیسہ لگائیں گے جن کے نتائج یقینی ہوں۔

قومی خبریں سے مزید