• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6800 روپے کی بڑی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 830 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 3 ہزار 259 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 68 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 480 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید