• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ گینگ کے 8 کارندے گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گینگ کے 8 کارندے گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق محکمہ ایکسائز کا حاضر سروس انسپکٹر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا۔

ملزمان پولیس وردی استعمال کرتے تھے، پولیس نے اسلحہ اور گاڑی برآمد کرلی، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

قومی خبریں سے مزید