• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید……

’’ہم عید کس طرح مناتے ہیں؟‘‘ انہوں نے مجھ سے پوچھا۔

میں نے کہا: صبح نماز ادا کرتے ہیں،پھر قربانی کا فریضہ نبھاتے ہیں،

مستحقین میں گوشت تقسیم کیا جاتا ہے،اہلِ خانہ کے ساتھ

دسترخوان پر بیٹھتے ہیں، تھکن ہو تو قیلولہ کر لیتے ہیں،

شام میں رشتے داروں کے ہاں چلے جاتے ہیں،

اور رات گئے واپس آکر بستر پر دراز ہو جاتے ہیں۔

چھٹیاں ختم ہونے پر سال بھر کیلئے زندگی معمول پر لوٹ آتی ہے۔‘‘

بالکل ٹھیک۔ ایدھی صاحب مسکرائے اور ایک انوکھی بات کہی:

’’لیکن اگر ہم سال بھر مستحقین کی ضرورتوں کا خیال رکھیں،

تو ہمارا ہر دن…عید کا دن ہوسکتا ہے۔‘‘

تازہ ترین