• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ لعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ مسلح افواج ملک میں دیرپا امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کیلئے دعاگو ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افواج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے پرعزم ہیں، عیدالاضحیٰ قربانی، ایمان اور یکجہتی کی علامت ہے۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہدائے پاکستان کے اہلِ خانہ کو خصوصی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کی قربانیوں نے وطنِ عزیز کی بنیادوں کو مزید مضبوط بنایا ہے۔

قومی خبریں سے مزید