• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 30 جاں بحق

اسرائیل کے لبنان کی وادی بیقاع پر تازہ حملوں میں 30 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔

روسی میڈیا کے مطابق پچھلے چند گھنٹوں میں اسرائیل نے لبنان پر 180 حملے کیے ہیں۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کے ہلاک افراد میں 4 بچوں اور 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی حملے کےبعد زرد رنگ کے بادل فضا میں بلند ہوئے جو میلوں دور تک دکھائی دیے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید