• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں بھی آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر میں تاریخی درگاہ حضرت بل میں نمازِ عید کا بڑا اجتماع ہوا۔

درگاہ حضرت بل میں سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ اور وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے نمازِ عید ادا کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بانیہال عیدگاہ اور جموں میں بھی عید گاہوں اور مساجد میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید