• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھانا ……

’’میری بیوی کو کھانا بنانا نہیں آتا تھا۔

بیس سال تک ہم باہر کا کھانا کھاتے رہے۔

گزشتہ ہفتے میں نے کہا، اب تو کھانا بنانا سیکھ لو۔

اس نے وعدہ کرلیا،‘‘ ڈوڈو نے بتایا۔

پھر، سیکھ لیا؟ میں نے پوچھا۔

میں نے کوکنگ کی کتابیں لاکر دیں۔

اس نے کوکنگ چینل بھی دیکھنے شروع کردیئے۔

ایک ہفتے تک دن رات کوکنگ شوز دیکھتی رہی۔

آج گروسری کی، تیار مسالوں کے متعدد پیکٹ بھی لائی۔

ڈوڈو نے حال سنایا۔

بھابھی نے آج بہت مزے کا کھانا بنایا ہوگا،

میں نے مکمل یقین سے کہا۔

ڈوڈو نے منہ بناکر کہا، ’’کدو‘‘

تازہ ترین