• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز مصور ڈوڈو ڈا ونچی کی پینٹنگز دیکھ کر میں دنگ رہ گیا۔

کراچی کی ایک مشہور آرٹ گیلری میں نمائش تھی۔

دیواروں پر تیس پینٹنگز لگی ہوئی تھیں

اور ہر ایک میں ایک حسین دوشیزہ جلوہ گر تھی۔

میں نے ڈوڈو ڈا ونچی سے پوچھا،

آپ کو اتنی بہت سی حسین ماڈلز کہاں سے مل گئیں؟

ڈوڈو ڈا ونچی نے سرد آہ بھر کے کہا،

مبشر صاحب، آپ کو یہ بہت سی لڑکیاں لگ رہی ہیں۔

سچ یہ ہے کہ مجھے نوجوانی میں ایک لڑکی سے محبت ہوئی تھی۔

زندگی بھر اسی کی تصویر بنانے کی کوشش کرتا رہا۔

تازہ ترین