• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی بندرگاہوں پر مئی میں ایف آئی اے کے جرمانوں کے 70 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) کراچی کی دونوں بندرگاہوں پر ایک ماہ میں ایف آئی اے کی جانب سے کئے گئے جرمانوں کے 70لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کے مطابق یہ جرمانے مئی میں پورٹ قاسم، کراچی پورٹ پر جہازوں کے عملے کو مختلف خلاف ورزیوں پر کئے گئے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید