• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کی گلگت میں وی لاگر شیراز اور مسکان سے ملاقات

اسکرین گریب/ شیرازی وی لاگ
اسکرین گریب/ شیرازی وی لاگ 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلگت میں وی لاگر شیراز اور مسکان سے ملاقات ہوئی۔

بلاول بھٹو  نے شیراز کے کام کی تعریف کی اور کہا کہ وہ ان کی ویڈیوز دیکھتے اور پسند کرتے ہیں۔


 پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے شیراز کے سماجی کاموں کو بھی سراہا اور گلگت سے متعلق اپنی یادوں کا ذکر بھی کیا۔

قومی خبریں سے مزید