• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوڈشیڈنگ……

کیوبا میں بجلی کا شدید بحران ہے، میں نے بتایا۔

کیوں بھئی؟ ڈوڈو نے حیران ہوکر پوچھا۔

دراصل امریکا نے کیوبا کی ناکا بندی کی ہوئی ہے۔

پہلے وینزویلا سے تیل آتا تھا جو رک گیا۔

کہیں اور سے بھی نہیں پہنچ رہا۔

بجلی گھروں کے پاس بہت کم تیل ہے۔

کئی بار ملک گیر بریک ڈائون ہوچکا ہے۔

بڑے شہروں میں چودہ چودہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

چھوٹے شہروں کا حال زیادہ برا ہے،

میں نے انٹرنیٹ سے خبر پڑھ کر سنائی۔

ڈوڈو نے گلوگیر ہوکر کہا،

کیوں نہ پاکستان اور کیوبا کو سسٹر کنٹریز قرار دے دیا جائے۔

تازہ ترین