• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنانی آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

برطانوی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ لبنانی آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔

لبنانی فوج کے بیان کے مطابق آرمی چیف روڈولف ہائیکل پاکستان کا دورہ اپنے پاکستانی ہم منصب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر کررہے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق لبنانی آرمی چیف کے دورۂ پاکستان کا مقصد اور دورانیے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید