• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک آسٹریا یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی برطرفی کا ریکارڈ غائب، انکوائری کا حکم

پشاور(ارشد عزیز ملک )خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے پاک آسٹریا فاخو شولے انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی PAF-IAST ہری پور کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر علی خان کی ملازمت سے فارغ کرنے اور مبینہ دوبارہ تعیناتی سے متعلق سرکاری ریکارڈ غائب ہونے کے معاملے پر باقاعدہانکوائری شروع کر دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید