• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 9720 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 716 روپے ہو گئی۔

10گرام سونے کی قیمت 8748 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 69 ہزار 422 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 97 ڈالرز کم ہو کر 4102 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید