• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: MQM پاکستان کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات طے پاگئی، ذرائع

ایم کیو ایم پاکستان سینیئر رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات طے پاگئی، ملاقات کل صبح ساڑھے 10 بجے اسلام آباد میں ہوگی۔

امین الحق کے مطابق ایم کیو ایم وفد میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور دیگر شامل ہوں گے۔

ملاقات میں بجٹ تجاویز، بلدیاتی حکومتوں پر ایم کیو ایم کا مجوزہ آئینی ترمیمی بل اور سندھ میں گورنرشپ کے حوالے سےبات چیت متوقع ہے۔

قومی خبریں سے مزید