• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتل

بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں اودین کلہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد قتل کردیے گئے۔

قتل ہونے والوں میں باپ اور 3 بیٹے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق چچا زاد ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس جائیداد کے تنازع پر قتل کرنے والے ملزمان کو تلاش کررہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید