• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم……

میں ایسے علاقے پر تحقیق کر رہا تھا، جہاں جرائم کی شرح خاصی بلند تھی۔

بستی کے بیشتر نوجوانوں کا بچپن محرومیوں سے پر، تلخ اور دردناک گزرا۔

اسی تلخی نے انہیں چوری، ڈکیتی اور منشیات کی سمت دھکیل دیا۔

البتہ ایک چیز عجیب تھی، اس علاقے کے چند نوجوانوں نے حیران کن ترقی کی۔

جرم کے بجائے تعلیم کا راستہ چنا، کرائم پر کیرئیر کو ترجیح دی۔

میں نے اسکا سبب جاننے کیلئےانکے انٹرویوز کئے۔

اتفاق سے وہ ایک ہی محلے میں پلے بڑھے تھے، اور ایک ہی اسکول میں زیر تعلیم رہے،

اور ان کا جواب بھی ایک ہی تھا: انہیں ایک ایسا شفیق استاد میسر آیا،

جس نے انہیں خود سے نفرت کرنے کے بجائے، انسانیت سے محبت کرنے کا ہنر سکھایا۔

تازہ ترین