کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا نے خلیج سے تیل کی ترسیل کیلئے ایران جیسی خفیہ حکمتِ عملی اپنا لی۔ آبنائے ہرمز کے قریب خفیہ جہاز سے جہاز تیل منتقلی کا انکشاف، امریکی فوج کی نگرانی میں 92 جہازوں کا آپریشن، ٹینکرز اپنے ٹرانسپونڈر بند کرکے رات کے اندھیرے میں تیل دوسرے بڑے جہازوں کو منتقل کرتے رہے۔