• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرضی خدا کیلئے عمل پیرا ہوکر کام کیا جائے، علامہ حسن ظفر نقوی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) علامہ حسن ظفر نقوی نے اسلامک ریسرچ سینٹر میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کے دوران کہا کہ مرضی خدا کیلئے عمل پیرا ہوکر کام کیا جائے ، امام حسین کا مشن جاری و ساری اور کربلاء والوں کا پیغام زندہ و جاوید رہے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید