کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے زہرا اکیڈمی میں عشرہ محرم کی پہلی مجلسِ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسینؑ کا قیام کربلا ظلم اور جبر کے سامنے سر نہ جھکانے کا ابدی پیغام دیتا ہے۔