• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 2070 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 87 ہزار 615 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 23 ڈالرز کم ہو کر 4305 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید