• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت نیشنل اسپتال کے ملازمین کی بحالی کے خلاف دائر اپیل خارج

کراچی(محمد ندیم،اسٹاف رپورٹر) چیئرمین سندھ لیبر اپیلٹ ٹریبونل کراچی کے جسٹس فہیم احمد صدیقی نے میسرز لیاقت نیشنل اسپتال،انسٹی ٹیوٹ آف پوسٹ گریجویٹ اسٹڈیز اینڈ ہیلتھ سائنس کےملازمین کی بحالی کیخلاف دائر اپیل کو خارج کرتے ہوئے ملازمین انصار احمد چشتی،مسمات رابعہ افضل اورسید شارق علی کی بحالی کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ ٹریبونل نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تینوں اپیلوں کو خارج کردیا۔

اہم خبریں سے مزید