• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی آئینی عدالت، جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آ ئینی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ترجمان کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں جسٹس کریم خان آغا نے جسٹس حسن اظہر رضوی سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔

ملک بھر سے سے مزید