کراچی (نیوز ڈیسک) ایران معاہدے میں پاکستان کا کردار، کیا سفارتی کامیابی معاشی فائد ے میں بدل جائیگی؟ماہرین نے ممکنہ معاشی فوائد کی نشاندہی کر دی،ایران پر پابندیوں میں نرمی سے سرحدی تجارت بڑھنے کی امیدہے۔پاکستان کی ثالثی کو عالمی سطح پر پذیرائی،امریکا، برطانیہ اور خطے کے ممالک سے تعلقات مضبوط ہونے کا امکان ہے۔