• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر الیکشن، ن لیگ 44 نشستوں پر امیدوار اتارے گی

اسلام آباد (افضل بٹ) معتبر ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) مجموعی طور پر 45میں سے 44نشستوں پر اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر چکی ہے، جبکہ ایک نشست پر مسلم کانفرنس کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اب تک 43 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر چکی ہے۔

اہم خبریں سے مزید