اسلام آباد( افضل بٹ) معتبر ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں آزاد کشمیر کے پانچ متنازع انتخابی حلقوں کے امیدواروں کے ناموں پر اتفاق کر لیا گیا ہے، جن کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔