• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی جی NAB خیبرپختونخوا فرمان اللّٰہ چیئرمین نیب کے مشیر مقرر اہم احتسابی تحقیقات سے وابستہ رہے

پشاور(ارشد عزیز ملک )سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا فرمان اللہ کو چیئرمین نیب کا خیبرپختونخوا سے متعلق امور کا مشیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری یکم جولائی 2026سے کی گئی ہے۔فرمان اللہ دو مرتبہ ڈی جی نیب خیبرپختونخوا رہ چکے ہیں اور کئی اہم احتسابی تحقیقات سے وابستہ رہے۔

اہم خبریں سے مزید