• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ زیبا محمد علی کے اسٹنٹ ڈال دیا گیا

کراچی( ذیشان صدیقی، اسٹاف رپورٹر) معروف سینئر اداکارہ زیبا محمد علی جو عارضہ قلب کے سبب اسلام آ باد کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں، جمعرات کے روز انجیو گرافی کے بعدان کے اسٹنٹ ڈال دیا گیا ہے، اسلام آباد میں وہ اپنے داماد اور صاحبزادی کی نگہداشت میں ہیں۔

اہم خبریں سے مزید