• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی مزاحمت اور فائرنگ کے دیگر واقعات، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فردس کالونی میں اندھی گولی لگنے سے 17 سالہ عظیم ولد یوسف زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق شہری گھر کے باہر موجود تھا جب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کا نشانہ بنا،کورنگی نمبر 6 میں 17 سالہ سلمیٰ زوجہ اقبال گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی ، نیوٹاؤن کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 21 سالہ ضمیر احمد زخمی ہوگیا ، ملیر کینٹ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 26 سالہ حسان ولد ظفر زخمی ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید