• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کا گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ذخیرہ اندوزی کے خلاف کی گئی کارروائی، اسٹاک کی تصدیق، مارکیٹ مانیٹرنگ اور قیمتوں پر عملدرآمد سے متعلق باقاعدہ رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت ، غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی گندم پہلے سے نوٹیفائیڈ قیمت پر ضبط کی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ اور صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی مشترکہ زیر صدارت صوبے بھر میں گندم کے ذخائر اور آٹے کی قیمتوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید