• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے ہم سے مذاکرات جاری رکھنےکی درخواست کی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کی درخواست کی ہے، جس پر واشنگٹن نے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے بات چیت جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا، تاہم امریکا نے ایرانی حکام کو دو ٹوک انداز میں آگاہ کر دیا ہے کہ جنگ بندی اب ختم ہو چکی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا نے ایران کو واضح الفاظ میں بتا دیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید