• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ ہری پور کے پی ڈی کو دس سال بعد ہٹایا گیا

پشاور(ارشد عزیز ملک)خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے پاک آسٹریا فاخو شُولے انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (PAF-IAST)، ہری پور کے پراجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی خان کو عہدے سے فوری طور پر ہٹا دیا ہے۔ یہ کارروائی 2021 میں ناصر علی کی برطرفی کی منظورشدہ سمری اور سرکاری ریکارڈ کے مبینہ غائب ہونے کی تحقیقات شروع ہونے کے چند روز بعد عمل میں آئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید