• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہری پور یونیورسٹی فیکلٹی میں سنگین بے ضابطگیاں، 68 غیرقانونی بھرتیاں

پشاور(ارشد عزیز ملک) تحقیقاتی کمیٹی نے ہری پور یونیورسٹی میں فیکلٹی بھرتیوں کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوںاور سلیکشن بورڈ کی کارروائی میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا ہے 48منظورشدہ آسامیوں کے برعکس 116اساتذہ کو بھرتی کیا گیا، صرف ایک منظور شدہ آسامی کے باوجود35بھرتیاں ہوئیں۔ کمیٹی کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے 48 منظورشدہ آسامیوں کے برعکس 116 اساتذہ کو بھرتی کیا جس سے بھرتیوں کے عمل کی شفافیت اور قانونی حیثیت پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید