• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس 205 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 76 ہزار 133 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک موقع پر تقریباً 2500 بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 370 تک گیا، لیکن کاروبار کے اختتام تک اضافہ برقرار نہ رہ سکا۔

100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام 205 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 76 ہزار 133 پوائنٹس پر کیا۔ 

حصص بازار میں ایک ارب شیئرز کے سودے 35 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 790 ارب روپے ہوگئی ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید